سہل الانقیاد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - آسانی سے رک جانے یا بند ہو جانے والا، جلد قابو میں آجانے والا، جسے آسانی سے روکا جا سکے۔ آسانی سے قابو میں آنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - آسانی سے رک جانے یا بند ہو جانے والا، جلد قابو میں آجانے والا، جسے آسانی سے روکا جا سکے۔ آسانی سے قابو میں آنے والا۔